رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
عبرت سرائے دہر
تم جس گھر پہ میرے نام کی تختی دیکھ رہے ہو
اب یہ گھر میرا نہیں تو نہیں
گھنٹی کی آواز پہ نچلی کھڑکی سے
دو جھانکنے والی آنکھیں تم سے پوچھ رہی ہیں
کون ہو تم؟
اور کیوں آئے ہو؟
کوثر محمود
یہ نظم منیر نیازی کی وفات والے دن رات دو بجے کہی گئی
No comments:
Post a Comment