رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
کفارہ گناہوں کا کبھی یوں بھی ادا کر
مظلوم کی آواز پہ لبیک کہا کر
ہم نے بھی پرندوں کی طرح رزق چُگا ہے
رکھا ہی نہیں کل کے لیے کچھ بھی بچا کر
اوروں کو ڈبو دینا، تِرا حد سے نکلنا
دریا کی طرح اپنے کناروں میں رہا کر
صدیق سورج
No comments:
Post a Comment