Monday, 7 March 2022

مرد اور عورت کائنات کے جگسا پزل میں

 جِگسا پزل


مرد اور عورت 

کائنات کے جگسا پزل میں

دو ایسے ٹکڑے ہیں 

جو

برابر ہوں

تو جُڑ نہیں سکتے


نگین خالد

No comments:

Post a Comment