Monday, 7 March 2022

سارے اپنی دکاں چلاتے ہیں

 اپنی اپنی دکان


چاہے دنیا ہو یا عقیدت کی

ہر کسی کی دکان اپنی ہے

اپنی مرضی کے سودے رکھ کر سب

اپنی مرضی سے بیچے جاتے ہیں

سارے مخلص ہیں اپنے پیشے سے

سارے اپنی دکاں چلاتے ہیں


طاہر حنفی

No comments:

Post a Comment