رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
عجیب توبہ تھی جسم و جاں کی
گنہ بھی کارِ ثواب نکلا
نظر کے دھوکے میں آ گئے سب
وہ سارا منظر سراب نکلا
اک جان کی کیا کھلی حقیقت
"عالم یہ تمام خواب نکلا"
چراغ آنکھوں کی روشنی میں
ظفر وہ چہرہ کتاب نکلا
ظفر اقبال(چونیاں والے)
No comments:
Post a Comment