Thursday, 10 December 2020

بہت پہلے یہ لکھا جا چکا

 بہت پہلے


بہت پہلے یہ لکھا جا چکا

تم کب، کہاں اور کیسے لوگوں میں جنم لو گے

تمہیں کس کس سے، کتنی دیر ملنا ہے

یہ سب طے ہے

تو پھر شکوه اضافی ہے

ہمیں یہ لمحۂ موجود کافی ہے


کوثر محمود

No comments:

Post a Comment