Friday, 11 December 2020

تمہارے ہونٹ فقط مسکرانے کے لیے تخلیق ہوئے ہیں

 نورِ من


تمہارے ہونٹ فقط مسکرانے

کے لیے تخلیق ہوئے ہیں

ان پر صرف ہنسی جچتی ہے

تمہاری آنکھیں حسن جانچنے کا

آلہ کار ہیں

خوبصورت چیزیں اور مناظر

تمہاری آنکھوں کی

بدولت حسین و جمیل ہیں


زین اشعر

No comments:

Post a Comment