Sunday, 19 December 2021

میں دکھ کا پودا ہوں

دکھ کا پودا


 میں دکھ کا پودا ہوں

میں خون اور آگ کے موسم میں نہیں

آنسوؤں میں اور بارش میں اُگتا

اور پھولتا پھلتا ہوں


نصیر احمد ناصر

No comments:

Post a Comment