رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
تِری خُو نے رکھی ہے لاج میری
صنم تُو نے رکھی ہے لاج میری
محبت میں وہ اکثر بولتا تھا 💓
پری رُو نے رکھی ہے لاج میری
وگرنہ درد چہرے سے عیاں تھا
تھکن تُو نے رکھی ہے لاج میری
میں گُل تو ہوں پہ مُرجھائی ہوئی ہوں
سو خُوشبو نے رکھی ہے لاج میری
صبا تابش
No comments:
Post a Comment