Saturday, 12 March 2022

چند گدھے اور اتنی کتابیں

 نوکری


چند گدھے اور اتنی کتابیں

کب تک بوجھ کو ڈھوتے جائیں

کوئی تو ہو، جو ان کی خاطر

دریا بُرد کتابیں کر دے

اور گدھے بس چین سے بیٹھے

بین بجائیں اور چارہ کھائیں


پيرزادہ سلمان

No comments:

Post a Comment