Sunday, 6 March 2022

چل دے آج تو پھر لوٹ نہیں پائیں گے

 چل دے آج 

تو پھر لوٹ نہیں پائیں گے 

کسی آنے والے پل میں یاد کے جگنو 

ہماری زیست کے چہرے پر جگمگائیں گے 

ہم تیرے دل میں محبت کی انتہا ہوں گے 

ہم تیری روح میں کچھ ایسے جاوداں ہوں گے


پونم نورین گوندل

No comments:

Post a Comment