رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
آنکھ میں چاہے سمندر بھر لو
تشنگی کم نہیں ہونے والی
خوب دیکھا نہ سیر چشم ہوئے
تیرگی کم نہیں ہونے والی
جل اٹھا ہے دیا غم کا اس طور
لو یہ مدھم نہیں ہونے والی
باپ کے بعد ہے کیا بیٹیوں کا
ان کا وارث ہے نہ کوئی والی
صائمہ یوسفزئی
No comments:
Post a Comment