رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
تم نہیں سمجھو گے
چاند کا دکھ
کہ جب وہ
گھٹنے لگتا ہے
تو کیسے ماند پڑ جاتا ہے
ادھورے خواب کا دکھ
کہ جب
عین تکمیل پہ آنکھ کھل جائے
خیر تم کیا سمجھو گے
ان باتوں کو
تم نے نہیں جھیلا نہ
ادھوری ذات کا دکھ
نامعلوم
No comments:
Post a Comment