Saturday, 8 May 2021

مجھے شاعری عمر کی آخری سیڑھیوں پر ملی

 مجھے شاعری عمر کی آخری سیڑھیوں پر ملی

اور اس نے کہا؛

کہ بڑے آدمی تم کہاں رہ گئے تھے

میں تجھے ڈھونڈتے ڈھونڈتے تھک چکی ہوں

اب جو تھوڑے سے باقی بچے ہو

وہ میرے لیے ہو

چلو باہر چلو


قیوم ناصر

No comments:

Post a Comment