رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
ادھر دیکھو
یہ دارا ہے
سکندر ہے
اور ان کے پاؤں کے نیچے
جو اک سیّال آتش ہے
کبھی ٹھنڈی نہیں ہوتی
اِدھر بھی میں ہی مرتا ہوں
اُدھر بھی میں ہی مرتا ہوں
قیوم ناصر
No comments:
Post a Comment