Thursday, 4 November 2021

ہم اداسی کے محور میں رہتے ہوئے آخری لوگ ہیں

 ہم اداسی کے محور میں رہتے ہوئے

آخری لوگ ہیں

ایسے مصروف سنسار میں

بھول کر بھی ہمارے لیے

سوچتا کون ہے؟

پھر کبھی یاد آ بھی اگر جائیں تو

پوچھتا کون ہے


شوزب حکیم

No comments:

Post a Comment