رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
بند ہتھیلی میں ہیں سب
جنگل ویرانے اور شب
دریا اُتر گیا تو کیا
نیّا ڈوب گئی ہے اب
پلکیں نم تھیں اور کوئی
میرے سنگ نہ رویا تب
لوگ مجھے پاگل کہتے
سچ کے موتی چنتی جب
جیون مجھ سے رُوٹھ گیا
بینا دستک دی تو کب
بینا گوئندی
No comments:
Post a Comment