رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
عارفانہ کلام حمد نعت منقبت
دنیا نے ہاں خدا و پیمبرؑ بنا لیے
لیکن حسینؑ آپ کا مشکل ہے آئینہ
پانی میں صاف شکلِ سکینہؑ ہے آشکار
عباسؑ کو فرات کا ساحل ہے آئینہ
ہے یومِ دیں مرقعِ کرب و بلا نثار
انسانیت کے مد مقابل ہے آئینہ
نثار بیانوی
نثار جعفری
No comments:
Post a Comment