Thursday, 11 November 2021

شاعرہ اپنے پتھر سے پورا صنم مانگتی ہے

 مگر شاعرہ


جو اندر کی عورت ہے معصوم سادہ

وہ کم مانگتی ہے

مگر شاعرہ

اپنے پتھر سے پورا صنم مانگتی ہے


عذرا پروین

No comments:

Post a Comment