Monday, 15 November 2021

کس کی یاد روشن ہے

 یاد


بارشوں کے موسم میں

کھڑکیوں کے شیشوں پر

جھلملاتے قطروں میں

کس کی یاد روشن ہے


شہاب الدین شہاب

No comments:

Post a Comment