Monday, 15 November 2021

میرا اعتبار تم کر سکتی ہو شاہ من

 میرا اعتبار تم کر سکتی ہو شاہِ من

میں دل کا واقعی بہت حسین لڑکا ہوں

یہ اور بات ہے کہ سبق بھول جاتا ہوں

تمہارے بارے میں لیکن میں ذہین لڑکا ہوں

تم جو چاہو تو پوچھ سکتی ہو کہیں سے بھی

میں یونیورسٹی کا بہت معصوم ترین لڑکا ہوں

میں عشق و محبت کے شجرہ نسب سے ہوں

میں فرہاد کا نائب، قیس کا جانشین لڑکا ہوں

 مانا کہ تُو بھی حسن نوابی ہے بہاول پور کا

ہمنشیں میں بھی مگر ملتان کا بہترین لڑکا ہوں


شاویز احسن

No comments:

Post a Comment