Thursday, 6 October 2022

خودکشی ہرگز نہیں تھی قتل تھا مزدور کا

ماہیا/ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/تروینی/ترائلے


خودکشی ہرگز نہیں تھی قتل تھا مزدور کا

کیا امیروں کے پکڑ کر پاؤں پیسے مانگتا

ہاتھ پاؤں تھے سلامت، بھیک کیسے مانگتا


عمران سرگانی

No comments:

Post a Comment