Thursday, 6 October 2022

جو غمگسار ہے پر خار اس کا آنگن ہے

ماہیا/ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/تروینی/ترائلے

نعتیہ تروینی


جو غمگسار ہے، پُر خار اس کا آنگن ہے

کراہ پر بھی اسیروں کی بے قرار ہے جو

شکار پھر بھی ہے طائف کی سنگباری کا


خواجہ ثقلین

No comments:

Post a Comment