Thursday, 6 October 2022

ہر طرف خامشی کا ڈیرا ہے

 ماہیا/ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/تروینی/ترائلے


ہر طرف خامشی کا ڈیرا ہے

کچھ تو بولو کہ بولنا ہو گا

زندگی اس طرح نہیں کٹتی


اصغر شمیم

No comments:

Post a Comment