Sunday, 13 September 2026

نوحہ میرے کتے مجھ سے بہتر جینے والے

 نوحہ


میرے کتے

مجھ سے بہتر جینے والے

آج تو میری خاطر بھونک

میرے حال پہ نوحہ کہہ

جو دھرتی افلاک ہلا دے

جس پر میں تقسیم ہوا ہوں

وہ مٹی کا چاک گِرا دے

او شہزادے


ندیم اجمل عدیم

No comments:

Post a Comment