فلمی گیت
رم جھم گرے ساون سلگ سلگ جائے من
بھیگے آج اس موسم میں لگی کیسی یہ لگن
رم جھم گرے ساون
بھیگے آج اس موسم میں لگی کیسی یہ لگن
رم جھم گرے ساون
جب گھنگروؤں کی بجتی ہیں بوندیں
ارماں ہمارے پلکیں نہ موندیں
کیسے دیکھیں سپنے نیَن
سلگ سلگ جائے من
بھیگے آج اس موسم میں لگی کیسی یہ لگن
محفل میں کیسے کہہ دیں کسی سے
دل بندھ رہا ہے کس اجنبی سے
ہائے کریں اب کیا جتن
سلگ سلگ جائے من
بھیگے آج اس موسم میں لگی کیسی یہ لگن
ارماں ہمارے پلکیں نہ موندیں
کیسے دیکھیں سپنے نیَن
سلگ سلگ جائے من
بھیگے آج اس موسم میں لگی کیسی یہ لگن
محفل میں کیسے کہہ دیں کسی سے
دل بندھ رہا ہے کس اجنبی سے
ہائے کریں اب کیا جتن
سلگ سلگ جائے من
بھیگے آج اس موسم میں لگی کیسی یہ لگن
یوگیش گوڑ
No comments:
Post a Comment