رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
دستارِ منصف کے سائے میں
بے انصافی کی صدا
کیا دنیا میں پھر آمریت ہے
سنا ہے بادشاہ بھی
منصفوں سے ڈرتے تھے
آج منصفی ہی بادشاہت ہے
شائستہ مسعود
No comments:
Post a Comment