Saturday, 10 July 2021

خود غرضی کے زہریلے جنگل

 خود غرضی کے زہریلے جنگل

اور اس پہ میری اخلاص کی بارش

گہری گہری ہو کر 

قطرہ قطرہ یہ خود غرضی

جیتی ہی چلی جاتی ہے

اور 

قطرہ قطرہ میں بھی یہاں

مرتی مرتی جاتی ہوں


شائستہ مسعود

No comments:

Post a Comment