Saturday, 10 July 2021

اس کو یاد کروں یا دل کی مانوں سو جاؤں

 نیند


میرا دل یہ کہتا ہے

اس نے خواب میں آنا ہے

سوچ رہا ہوں گھنٹوں سے

جاگ کے اس کو یاد کروں یا

دل کی مانوں

سو جاؤں


قمر آسی

No comments:

Post a Comment