فلمی گیت
گوری تیرا گاؤں بڑا پیارا میں تو گیا مارا، آ کے یہاں رے
اس پر روپ تیرا سادا چندرما جیوں آدھا، آدھا جواں رے
جی کرتا ہے مور کے پاؤں میں پائلیا پہنا دوں
کوہو کوہو گاتی کوئلیا کو پھولوں کا گہنا دوں
یہیں گھر اپنا بنانے کو پنچھی کرے دیکھو
اس پر روپ تیرا سادا چندرما جیوں آدھا، آدھا جواں رے
گوری تیرا گاؤں بڑا پیارا میں تو گیا مارا، آ کے یہاں رے
رنگ برنگے پھول کھلے ہیں لوگ بھی پھولوں جیسے
آ جائے اک بار یہاں جو جائے گا پھر کیسے
جھر جھر جھرتے ہوئے جھرنے من کو لگے ہرنے
ایسا کہاں رے، ایسا کہاں رے
اس پر روپ تیرا سادا چندرما جیوں آدھا، آدھا جواں رے
گوری تیرا گاؤں بڑا پیارا میں تو گیا مارا، آ کے یہاں رے
پردیسی انجان کو ایسے کوئی نہیں اپناتا
تم لوگوں سے جڑ گیا جیسے جنم جنم کا ناتا
اپنی دھن میں مگن ڈولے لوگ یہاں بولے
دل کی زباں رے، دل کی زباں رے
اس پر روپ تیرا سادا چندرما جیوں آدھا، آدھا جواں رے
گوری تیرا گاؤں بڑا پیارا میں تو گیا مارا، آ کے یہاں رے
روندر جین/رویندر جین
نابینا بھارتی گیت کار و موسیقار
No comments:
Post a Comment