فلمی گیت
زندگی کیسی ہے پہیلی ہائے
کبھی تو ہنسائے، کبھی یہ رلائے
زندگی کیسی ہے پہیلی ہائے
کبھی دیکھو من نہیں جاگے
پیچھے پیچھے سپنوں کے بھاگے
ایک دن سپنوں کا راہی
چلا جائے سپنوں سے آگے کہاں
جنہوں نے سجائے یہاں میلے
سکھ دکھ سنگ سنگ جھیلے
وہی چن کر خاموشی
یوں چلا جائے اکیلا کہاں
زندگی کیسی ہے پہیلی ہائے
یوگیش گوڑ
No comments:
Post a Comment