Saturday, 3 April 2021

روز محشر ملا وہ جب مجھ سے

 نظر آ لباس مجاز میں


روز محشر ملا وہ جب مجھ سے

میں کہوں گی؛ "سنو مِرے مالک

میرے سجدوں میں جاگنے والے

میری آنکھیں ترس گئیں تم کو

دو گھڑی خود کو دیکھ لینے دو

"بعد میں سب حساب کر لیں گے


عائشہ غازی

No comments:

Post a Comment