رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
فاصلے
پہلے خط روز لکھا کرتے تھے
دوسرے تیسرے، تم فون بھی کر لیتے تھے
اور اب یہ ، کہ تمہاری خبریں
صرف اخبار سے مل پاتی ہیں
پروین شاکر
No comments:
Post a Comment