Wednesday, 21 July 2021

ہمیں کتابوں نے کھا لیا ہے

 ہمیں کتابوں نے کھا لیا ہے


اداس لہجہ

بڑھی ہوئی شیو

اجڑی آنکھیں

سیاہ حلقے، نظر کا چشمہ

کسی حسینہ کا غم نہیں ہے

 ہمیں کتابوں نے کھا لیا ہے


میثم علی آغا

No comments:

Post a Comment