Monday, 19 July 2021

تم مسکرا کر بولو جو

 زندگی مسکرا کر دیکھے گی


تم مسکرا کر بولو جو 

میں مسکرا کر سنتی رہوں 

زندگی مسکرا کر دیکھے گی

ہماری اتنی سی کوشش سے


حمیرا فضا

No comments:

Post a Comment