رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
اسیرانِ محبت
میرے محبوب
روز اول سے
کائنات
یونہی
سر سبز و شاداب ہے
ہواؤں کے
نشیلے گیتوں سے مدہوش ہے
تم سے شروع
تمہی پر ختم
میری باتیں
بھلا
کب تنہا ہوتے ہیں
نگہت نسیم
No comments:
Post a Comment