Wednesday, 14 April 2021

گلی میں ریت کا ٹیلہ نہیں بنائیں گے

 گلی میں ریت کا ٹیلہ نہیں بنائیں گے

جو گھر بنایا تو جھگڑا نہیں بنائیں گے

وہ میری شاعری پڑھتی ہے اور بولتی ہے

ہم اپنے بیٹے کو ایسا نہیں بنائیں گے

کسی کے خوف سے لشکر نہیں بدلتے ہم

ہم اس زمین کو کوفہ نہیں بنائیں گے


علی ارتضیٰ

No comments:

Post a Comment