رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
رکھائن
برہنہ جسموں کے ساتھ وہ کھیل کھیلا گیا
لبادوں کے منہ پھٹ گئے
چیخوں اور سِسکیوں سے
جنگلوں کے درندے شرم سے چھپ گئے
اور کیمروں کی آنکھوں میں خوں بھر گیا
جاناں ملک
No comments:
Post a Comment