Monday, 19 July 2021

کاش اس کی ہر بات سے پہلے

 کاش


جانے کیوں 

میرے لیے

اس کی ہر بات سے پہلے

یہ ہی ہوتا ہے

کاش


لبنیٰ صفدر

No comments:

Post a Comment