Sunday, 18 July 2021

پھر مرا نام لیجئے تو ذرا

 ایک مختصر نظم


کوئی خُوشبو

تو خُنکی میں گُھلے

پھر مِرا نام

لیجئے تو ذرا


ثانیہ شیخ

No comments:

Post a Comment