Tuesday, 13 April 2021

وہ کون تھی کہاں ملی مجھے تو کچھ پتہ نہیں

 جھونکا


وہ کون تھی، کہاں ملی

مجھے تو کچھ پتہ نہیں

مگر وہ جب چلی گئی

تو دور تک خیال میں

ہوا کا تیز شور تھا


احمد ہمیش

No comments:

Post a Comment