رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
ماضی ایک عذاب
اس نے شاید ٹھیک کہا تھا
پیچھے مُڑ کر دیکھو گے تو
پتھر کے بن جاؤ گے
میں نے
پیچھے مُڑ کر دیکھ لیا ہے
خلیل تنویر
No comments:
Post a Comment