رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
جرمن شاعر گوئٹے کی ایک مختصر نظم
کوئی آواز گونجتی ہو جب تمہارے دل و دماغ میں
کیا ہے اس سے بہتر جس کی تم خواہش کر سکو
جس نے چھوڑ دیا محبت کرنا، اور غلطی کرنا
وہ تیار ہے اپنی تدفین کے لیے
(Goethe)گوئٹے
اردو ترجمہ: مقبول ملک
No comments:
Post a Comment