Sunday, 11 July 2021

میرے لیے خنجر ہو تم

فرانز کافکا کی ایک مختصر نظم


یہ بھی تو درحقیقت محبت نہیں ہے شاید

میں کہوں کہ سب سے پیاری ہو تم مجھے

محبت ہے یہ کہ؛ میرے لیے خنجر ہو تم

اپنے درُوں کو جس سے کاٹتا جاتا ہوں میں


 (Franz Kafka)فرانز کافکا


اردو ترجمہ: مقبول ملک

No comments:

Post a Comment