Sunday, 11 July 2021

مستقبل کو سویا ہی رہنے دو

Lass doch die Zukunft schlafen


مستقبل کو سویا ہی رہنے دو

یہ اس کا حق ہے

مستقبل کو قبل از وقت جگا دینے سے

حال سوتا ہی رہ جاتا ہے


(Franz Kafka) فرانز کافکا

اردو ترجمہ: مقبول ملک

No comments:

Post a Comment