دلاسہ
بے تاب ہیں امید کے خوشرنگ پرندے
آ جاؤ ناں آ جاؤ ناں آ جاؤ بھی اب تم
افسوس
میری صدا تم تک نہیں پہنچتی
ورنہ تم ضرور لبیک کہتے
یا مڑ کر کم از کم مجھ پر ایک نگاہ ضرور ڈالتے
یہ اندھیرے بڑے بے رحم ہیں
دیکھ لو
تمہیں بھی بے وفائی پر آخرکار اکسا ہی دیا
نجمہ نسیم
No comments:
Post a Comment