Thursday, 25 March 2021

زندگی لڑکھڑاتے شرابی کے جیسی

 زندگی

لڑکھڑاتے شرابی کے جیسی ہے 

جس کو 

تمہارے سہارے کی 

ہر پَل ضرورت ہے


آزر جمال

No comments:

Post a Comment