Friday, 16 April 2021

میں جب بھی پہلو ٹٹولتی ہوں

 میں جب بھی پہلو ٹٹولتی ہوں

سوائے حیرت کے کچھ نہیں ہے

اڑان کے بے لگام پنچھی کی یہ کہانی ہے فقط اتنی

کسی فریبی نے

اس کی آنکھوں کو چشمِ بِینا کا اِذن دے کر

پروں کو اس کے جلا دیا ہے


سارہ خان

No comments:

Post a Comment