Monday, 5 April 2021

آخری بار مل نہیں سکتے

 آخری بار


بڑھ رہی ہے فضا میں خاموشی

سرد ہے رات، چاندنی گُل ہے

دل کی دھڑکن بھی بس رُکی کہ رُکی

زخم سینے کے سِل نہیں سکتے

آخری بار مل نہیں سکتے


کرن رباب نقوی

No comments:

Post a Comment