Saturday, 11 January 2014

حفاظتی بند باندھ لیجئے ہم ہیں آوارہ سو بو لوگو

حفاظتی بند باندھ لیجئے

ہم ہیں آوارہ سو بو لوگو
جیسے جنگل میں رنگ و بُو لوگو
ساعتِ چند کے مسافر سے
کوئی دَم اور گفتگُو لوگو
تھے تمہاری طرح کبھی ہم بھی
رنگ و نکہت کی آبرُو لوگو
قریۂ عاشقی ہراچہ و دل
گھر ہمارے بھی تھے کبھی لوگو
وقت ہوتا تو آرزُو کرتے
جانے کس شے کی آرزُو لوگو
تاب ہوتی تو جستجُو کرتے
جانے کس کس کی جستجُو لوگو
کوئی منزل نہیں روانا ہیں
ہم مسافر میں بے ٹھکانا ہیں

ابن انشا

No comments:

Post a Comment